اسلام آباد( مہتاب حیدر) پاکستان نے اب تک سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں میں بحالی کےلیے 10.9 ارب ڈالر کی فنانسنگ کے جنیوا میں ہونے والے دوطرفہ اور کثیر الطرفین معاہدوں میں سے تقریباً 1.48 ارب ڈالر وصول کیے ہیں۔ تاہم جہاں تک پروجیکٹ کی فنانسنگ کا تعلق ہے تو یہ مایوس کن حدتک رکم رہی ہے اور ستمبر 2023 تک صرف 780 ملین ڈالر خرچ کیے جاسکے ہیں۔ اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ نگران وزیراعظم نے اس کم رفتاری کانوٹس لیا ہے۔
اسلام آبادمٹی کا تیل 5 روپے 93 پیسے فی لیٹرمہنگا کر دیا گیا ۔اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن...
اسلام آباد اسلام آباد میں مصدقہ سفارتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے...
اسلام آباد عمران کی بہن کے متنازع بیان سے پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی ،پاکستان تحریک انصاف کے، سینیٹر علی...
اسلام آباد بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی سائبر کرائم ایجنسی میں پیش نہ ہوئیں ، وکیل کے مطابق ملک سے...
کراچی ایران امریکا بالواسطہ رابطوں کی خبر، تیل قیمتوں میں تیزی کے بعد معمولی کمی، تہران نے ثالثوں کے ذریعے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کو اعلیٰ معیار کے مطابق اور مقررہ مدت کے اندر...
مظفر آباد آزاد کشمیر میں انتخابی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی۔ انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ کے صدر نواز...
اسلام آباد ادویات کی قیمتوں پر لازمی کنٹرول ختم کرنے کی وجہ سے ادویات کا درآمدی بل بڑھ گیا اور 5ملٹی نیشنل...