آئل ٹینکرزکی ہڑتال جاری ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ

20 ستمبر ، 2023

کراچی(این این آئی) آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کی ملک بھرمیں ہڑتال جاری ہے ، جس کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔