لاہور ہائیکورٹ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال

20 ستمبر ، 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دی۔