لاہور ہائیکورٹ،فرح خان کے بچوں کا نامECL سے نکلوانے کیلئےدستاویزات پیش کرنے کی متفرق درخواست منظور

20 ستمبر ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس رسال حسن سید نےفرح خان کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے دائردرخواست پر دستاویزات پیش کرنے کی متفرق درخواست منظور کرلی ،مزید سماعت آج20 ستمبر کو ہوگی ۔