کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب منگل کو کراچی میں ہوئی جس میں قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ، مصباح الحق، سعید انور ، تنویر احمد اور سہیل خان دیگر کھلاڑیوں کے علاوہ سیاسی ، سماجی، مذہبی اور اہم سرکاری شخصیات نے بھی شرکت کی۔ ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔
کابلافغانستان نے ایک بار پھر ہمسایہ ممالک پاکستان اور ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان پناہ گزینوں کی جبری...
اسلام آبادسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار حسین نے عورت مارچ کی اجازت ملنے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی،ڈپٹی...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر چین کے دارالحکومت بیجنگ کی طرز پرلاہور کی سڑکوں پرسائیکل اور...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو آگاہ کیاگیاکہ ملک میں گیس کی کمی ہے میٹر لگانے کی اجازت...
لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل پر افتتاحی تقریب 7 فروری کو لاہو ر میں منعقد ہو...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس راجہ انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے توہین عدالت کی درخواست پر جیل...