18سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کرنیوالےتینوں ملزمان گرفتار

20 ستمبر ، 2023

کاہنہ(نامہ نگار) کاہنہ کے علاقے بلال نگر میںملزمان زیادتی کے بعد18سالہ لڑکی کواغوا کے بعد قتل کر کےلاش بلھے شاہ قصور ہسپتال کے گیٹ پر پھینکنے والے نگینہ سمیت 3ملزمان گرفتارکرلئے گئے۔ مصطفی آباد کے ملزمان فیصل اور بلال نے پولیس کو بتایا کہ ہم دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر لڑکی(ک) سے زیادتی کرتے رہے۔