مونس الٰہی اور جبران خان کے طلبی نوٹس سے متعلق وزارت خارجہ سے 28 ستمبر کو رپورٹ طلب

20 ستمبر ، 2023

لاہور(نیوز رپورٹر)اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج عبد الستار لنگاہ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہی اور جبران خان کے طلبی نوٹس سے متعلق وزارت خارجہ سے 28 ستمبر کو رپورٹ طلب کرلی۔