قائداعظم ٹرافی : لاہور بلوز کی فاٹا کیخلاف 9 وکٹوں سے کامیابیغلام مدثر اور علی شفیق کی5،5 وکٹیں

20 ستمبر ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور بلوز ریجن نے فاٹا ریجن کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔غلام مدثر اور علی شفیق نے پانچ پانچ وکٹیں لیں۔