مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف ودیگر کیخلاف دہشتگردی کیس خارج کرنیکا عمل شروع

20 ستمبر ، 2023

اسلام آ باد (آئی این پی ) لیگی رہنما مریم اورنگزیب اورجاوید لطیف کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم اورنگزیب، جاوید لطیف ، سابق سیکرٹری شہیرہ شاہد ، سابق ایم ڈی سرکاری ٹی  وی  کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا عمل شروع ہو گیا۔