پاکستانیوں کیلئے ویزا اجراء تیز کر دیا، امریکی سفارتکار

20 ستمبر ، 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) امریکی ویزا کے حصول میں پاکستانیوں کے لیے امریکا نے ویزا کی 3 کیٹیگریز میں اہم پیش رفت کااعلان کردیا اپائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی گئی جبکہ 2024 میں طے شدہ اپائنٹمنٹ کو 2023 میں نمٹایا جائے گا۔