بشری بی بی کی چیئرمین PTIسے اٹک جیل میں ملاقات

20 ستمبر ، 2023

اٹک (جنگ نیوز)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 45 منٹ ملاقات کی بشری بی بی کے ہمراہ 4 رکنی لیگل ٹیم بھی تھی۔