چیف جسٹس قاضی فائز نے واٹس ایپ گروپ تشکیل دے دیا

20 ستمبر ، 2023

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتظامی معاملات چلانے کیلئے واٹس ایپ گروپ تشکیل دے دیا،نجی ٹی وی کے مطابق واٹس ایپ گروپ میں سپریم کورٹ کی رجسٹرار جزیلہ سلیم کو شامل کیا گیا ہے، گروپ میں ایڈیشنل رجسٹرارز اور ڈپٹی رجسٹرارز کو بھی شامل کیا گیا ہے