ای سی سی ،گندم اور چینی سمیت اشیائے ضروریہ قیمتوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت

20 ستمبر ، 2023

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےنگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی اور تمام صوبائی چیف سیکرٹریوں کو ملک میں گندم اور چینی سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ ، ناجائز منافع خوری اور ہول سیل اور ریٹیل کی قیمتوں میں فرق سے متعلق کنٹرول کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔