کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری اور سیکریٹری جنرل بلال سلیم قادری نے دونوں دھڑوں کے انضمام کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے آٹھ رکنی مرکزی اور 8 رکنی عبوری کمیٹی برائے کراچی کا اعلان کردیا ہے جو مرکزی و صوبائی اراکین کے اعلان تک تنظیمی معاملات کی نگرانی کریں گی، مرکزی رہنماوں نے کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ تنظیمی ڈسپلن کا خیال رکھتے ہوئے پارٹی کی سرگرمیوں اور ماہ ربیع الاول میں جشن میلاد النبی ﷺکی تیاریوں میں بھر پور حصہ لیں، انھوں نے کہا کہ شہید قئد سلیم قادری کے نظریے اور مشن پر چلنے والا ہر کارکن ہمارا ہے، ہم ملک میں نظام مصطفٰی کے قیام کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
کراچی منگھوپیر گلزار آباد میں فائرنگ کے واقعہ میں 22 سالہ بابر علی ولد اللہ وسایا زخمی ہوگیا، زخمی نے پولیس...
کراچی پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری سے قادری ہاؤس میں نجی این جی اوز کے وفد نے...
کراچی گلشن حدید د فیز ٹو میں مسلح ملزمان شہری سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،سی سی ٹی وی...
کراچی انسداددہشت گردی عدالت نے چائنیز قونصلیٹ حملہ کیس میں کیس پراپرٹی پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا...
کراچی گلبائی فلائی اوور کے قریب سڑک عبورکرنے والے 35سالہ نشے کے عادی شخص کو تیز رفتارگاڑی ٹکرسےجاں بحق ہوگیا ،...
کراچی عالمی ادارہ صحت کی جانب سے محکمہ صحت کو فراہم کی گئیں 300 موٹر سائیکلیں ویکسی نیٹرز کے حوالے کر دی گئیں،...
کراچی تخلیقی ذہانت، سنجیدہ موضوعات، رنگوں کو برتنے کا سلیقہ، یہ تعارف ہے نامور مصور جمیل نقش کا وہ بھارتی...
کراچی سیشن جج وسطی نے ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے پاکستان بائیکاٹ کے حوالے سے مقدمہ اندراج کی...