کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ساڑھے پانچ سی ایریا سے 13 سالہ بچی جویریہ دختر کاشف پراسرار طور لاپتا ہوگئی ،واقعہ کا مقدمہ عوامی کالونی پولیس نے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ، والدین کے مطابق بچی صبح7 بجے مدرسہ کے لیے گئی تھی، مدرسہ کے انتظامیہ کے مطابق بچی گھر سے آئی ہی نہیں ہے۔
کراچی وفاقی جامعہ اردو گلشن کیمپس میں نیشنل یوتھ اسمبلیاور ٹیچر کومل اشفاق پلیٹ فارم کے اشتراک سے کوئز...
کراچیسی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی نے واٹر کارپوریشن حکام ک سے کہا ہے کہ عیدالفطر کے ایام کے دوران...
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے کہا ہے کہ بورڈ اس سال نہم و دہم جماعت کے سالانہ...
کراچی سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ خوف خدا اور عشق رسول ﷺکے تحت بلاتفریق...
کراچی جمعیت علمائے اسلام یوسی شاہ مرید گڈاپ کے امیر اور مدرسہ شمس العلوم کے بانی قاری عبدالجبار سہتانی کی...
کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے تاجر کے اغواء اور ایک کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کے کیس میں سابق ایس ایچ...
کراچی صوبائی محکمہ تعلیم سندھ نے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب قدر 28 مارچ کو...
کراچیملیر جیل میں قید بھارتی شہری نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی،ملیر جیل حکام کے مطابق 25مارچ کو گورو ولد رام...