کراچی (پ ر) جدہ میں مقیم سینئر صحافی شاہد نعیم کے بھائی عابد نعیم کا رضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال ہوگیاوہ کافی عرصے سے بیمار اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کردی گئی۔چھوٹے بھائی مجاہد نعیم کے مطابق سوئم ہفتے کو مردوں کے لئے عالمگیر مسجد ماڈل کالونی جبکہ خواتین کےلئے ان کی رہائش گاہ A-52عالمگیر سوسائٹی ماڈل کالونی پر ہوگا۔
کراچیمیمن گوٹھ پولیس نے ملک شاپ پر ڈکیتی کرنے والے دو 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزمان نے چند...
کراچی ملیر موبائل مارکیٹ کے قریب ٹریلر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں جھاڑیوں، شاہ لطیف ٹاؤن عمر ماروی گوٹھ گرین سٹی پارک کے قریب 2 افراد کی لاشیں ملیں ،...
کراچی ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے کرپشن اور اسمگلنگ میں ملوث 19پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا یہ اہلکار ضلع...
کراچی کیماڑی انوسٹی گیشن پولیس نے12 روز قبل سہراب رند گوٹھ سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش ملنے کا معمہ حل کرتے ہوئے...
کراچی امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ اور دیگر کے...
کراچینارتھ کراچی اور پرانا گولیمار میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق نارتھ...
کراچی شہرمیں جاری میٹرک بورڈ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ، اسپیشل...