اے وی ایل سی، مختلف علاقوں سے سرقہ شدہ بس اور تین گاڑیاں برآمد

24 ستمبر ، 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے وی ایل سی نے کراچی کے مختلف علاقوں سے سرقہ شدہ ایک بس اور تین گاڑیاں برآمد کر لیں۔