کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹائون سے اغواہونے والی 11 سالہ بچی کا سراغ نہیں مل سکا۔ 11 سالہ طیبہ گھر سے چیز لینے نکلی تھی۔تھانہ اور نگی ٹائون میں بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا۔تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ بچی کے اغوا میں کرائے دار ملوث ہیں ۔پولیس نے مبینہ طور پر اغوامیں ملوث خاتون روبینہ کے شوہر کو حراست میں لے لیا۔ملزم فیاض نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ بچی کو اسکی بیوی ملتان لے گئی ہے۔
کراچی پی آئی ڈی سی چوک کے قریب دھنسنے والی 66 انچ قطر کی سیوریج لائن کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ، کراچی واٹر...
کراچی ڈاکس کے علاقے فشری کالا پانی کے قریب سمندر میں ڈوب کر 14 سالہ یاسر ولد نور محمد جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی...
کراچی ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہےکہ امریکااور ایران کے درمیان پاکستان اور دوست ممالک کی...
کراچی گلزار ہجری اسکیم 33 میں مبینہ طور پربکرے چوری کرنے آ یا ایک ڈاکو شہری کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا جبکہ 3...
کراچی بہادر آباد تھانہ کی حدود ٹیپو سلطان روڈ، محمد علی سوسائٹی، موم بتی چوک کے قریب مسلح ملزمان نے کافی شاپ...
کراچی جیکسن کے علاقے نیٹی جیٹی پل پر کیماڑی جاتے ہوئے ٹریلر بریک فیل ہو نے کے باعث ریلنگ سے جا ٹکرایا جس کے...
کراچی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پراسٹیڈیم روڈ کے اطراف سے...
کراچی کورنگی کراسنگ کے قریب پیسوں کے لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے 30 سالہ جوہر موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ...