کراچی (پ ر) حضرت امام حسینؑ نے دین حق کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا، آپ نے کربلا کے میدان میں باطل قوتوں کو شکست فاش دی۔ ان خیالات کا اظہار علامہ فرقان حیدر عابدی نے کنیز فاطمہ میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت’’پیغام حضرت امام حسینؑ کانفرنس‘‘ کے انعقاد کے موقع پر کیا۔ آرگنا ئزیشن کے بانی و جنرل سیکرٹری سید محمد سبطین نے کہا کہ امام حسینؑ نے کربلا کے میدان میں عظیم قربانی پیش کی۔کانفرنس سے مولانا مرزا طاہر حبیب، علامہ جواد زیدی، علامہ آغا سبط حیدر موسوی، علامہ نثار احمد قلندری،علامہ قاضی احمد نورانی سردار عمار سنگ اور دیگر نے خطاب کیا۔
کراچی پی آئی ڈی سی چوک کے قریب دھنسنے والی 66 انچ قطر کی سیوریج لائن کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ، کراچی واٹر...
کراچی ڈاکس کے علاقے فشری کالا پانی کے قریب سمندر میں ڈوب کر 14 سالہ یاسر ولد نور محمد جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی...
کراچی ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہےکہ امریکااور ایران کے درمیان پاکستان اور دوست ممالک کی...
کراچی گلزار ہجری اسکیم 33 میں مبینہ طور پربکرے چوری کرنے آ یا ایک ڈاکو شہری کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا جبکہ 3...
کراچی بہادر آباد تھانہ کی حدود ٹیپو سلطان روڈ، محمد علی سوسائٹی، موم بتی چوک کے قریب مسلح ملزمان نے کافی شاپ...
کراچی جیکسن کے علاقے نیٹی جیٹی پل پر کیماڑی جاتے ہوئے ٹریلر بریک فیل ہو نے کے باعث ریلنگ سے جا ٹکرایا جس کے...
کراچی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پراسٹیڈیم روڈ کے اطراف سے...
کراچی کورنگی کراسنگ کے قریب پیسوں کے لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے 30 سالہ جوہر موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ...