اسلام آباد(جنگ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں اٹک جیل میں بند چیئرمین پی ٹی آئی و ملزم عمران خان کی ضمانت کی درخواست سوموار 25 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ کیس کی سماعت کریگا ،عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر رکھا ہے ،آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی،جس کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا تھا۔
کوپن ہیگن ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز کہا کہ وہ اور ان کے گرین لینڈ کے ہم منصب بدھ کو وائٹ ہاؤس میں...
استنبول استنبول کی عدالت میں خاتون جج پر فائرنگ، سابق شوہر پراسیکیوٹر گرفتار، واقعہ عدالت کے اندر پیش آیا ،...
کراچی لاس اینجلس میں منعقد ہونے والی 83ویں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب اس وقت سیاسی اور سماجی بحث کا مرکز بن...
کراچیعوام بدلہ لینے کیلئے جن قاتلوں کو یاد رکھیں گے وہ ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں، ایران،صدر ٹرمپ نے ایرانی عوام...
کراچی برطانیہ کے اعلیٰ ترین فوجی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج اس نوعیت کی مکمل جنگ کے لیے فی...
کراچی پاکستان جے ایف-17تھنڈر طیاروں کی فروخت کے معاہدے کے لیے متعدد ممالک کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے اور ایسے...
کراچی امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے...
سڈنی فلسطینی نژاد مصنفہ کی بے دخلی پر ہنگامہ، آسٹریلیا کا معروف رائٹرز فیسٹیول منسوخ،ایڈیلیڈ فیسٹیول نے...