اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے پانچوں ہائیکورٹوں کے فیصلوں میں تضادات کے معاملہ میں اہم سرکلر جا ری کیا گیا ہے جس میں ہائیکورٹس کے تضادات پر مبنی فیصلوں کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے،سرکلر کے مطابق سپریم کورٹ میں ہائیکورٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں زیر التوا ہیں،ہائیکورٹس کے چیلنج فیصلوں میں تضادات کی نشاندہی ہوئی ہے،متعلقہ آفس 15 روز میں ہائیکورٹس تضادات فیصلوں کی فہرست تیار کرکے جمع کرائیں۔
کراچیامریکا میں وائٹ ہاؤس سے ٹرک ٹکرانے والے بھارتی نژاد شخص کو 8 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جب کہ سزا کی...
بیجاپور بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ 12قبائلیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فوجیوں نے ریاست کے ضلع جنوبی بیجاپور کے...
کراچیامریکی سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی...
نئی دہلی بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں باغیوں کے خلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو موت کے...
کراچیامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی آخری پریس بریفنگ میں صحافی کو باہر پھینکوادیا گیا اور جمعرات کو...
اسلام آ باد گیس کی خریداری اور فروخت کے شعبے میں سوئی گیس کمپنیوں کی اجارداری ختم ہوگئی ہے اور یہ گیس کا...
ڈھاکہ بنگلہ دیش کے سرکردہ سیاستدان سابق وزیر مملکت برائے داخلہ لطف الزمان بابر کو 17 سال بعد جیل سے رہا کردیا...
اسلام آباد قومی ائیر لائن پی آئی اے نے پیرس کی پروازوں کے لئے دیے گئے اشتہار پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی میڈیا...