نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی خلائی چاند مشن چندریان 3 مشن کے وکرم لینڈر اور پرگیان روور سے کوئی سگنل نہیں ملے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ مشن کے آلات قمری رات میں زندہ نہیں رہے ہیں۔انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے گذشتہ روز کہا کہ اسے چندریان 3 مشن کے وکرم لینڈر اور پرگیان روور سے کوئی سگنل نہیں ملے ہیں۔خلائی ایجنسی مواصلات قائم کرنے اور ان کی حالت کا پتہ لگانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔اسرو کے ایک عہدیدار نے پہلے کہا تھا کہ زمینی اسٹیشن چاند پر طلوع آفتاب کے بعد اور زیادہ سے زیادہ سورج کی روشنی دستیاب ہونے کے بعد جمعرات یا جمعہ کو لینڈر اور روور اور ان کے آن بورڈ آلات کو بحال کرنے کی کوشش کریں گے۔ حیاتِ نو کا بہت کم امکان ہے اور یہ ممکن ہے کہ اگر وہ دونوں بیدار بھی ہو جائیں تب بھی وہ مکمل فعالیت حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔
جموںمقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں آج بارودی سرنگ کے دھماکے میں6 بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ یہ واقع...
لندن برطانیہ کے مسابقتی نگراں ادارے نے گزشتہ روز سرچ انجن مارکیٹ میں گوگل کی غالب پوزیشن اور صارفین اور...
کراچیسعودی وزارت توانائی کے مطابق،سعودی عرب کا یورینیم کی افزودگی اور فروخت شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔برطانوی...
کراچی بھارتی وزارت داخلہ نے گزشتہ روز بتایا کہ روسی فوج میں خدمات سرانجام دینےوالا ایک بھارتی شہری مارا گیا...
کراچیامریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے الوداعی خطاب میں امریکا کی خارجہ پالیسی کا دفاع کیا گیا۔اپنے خطاب میں...
کیپ ٹائون جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد...
صنعایمن کے وسطی صوبے البیضا میں ایک گیس اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں زبردست آگ بھڑک اٹھی جس سے کم از کم 15...
پیرس فرانس میں قومی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ ملک میں شرح پیدائش گزشتہ سال گر کر 1945میں دوسری جنگ عظیم کے...