واشنگٹن ( نیوز ایجنسی ) امریکی سینیٹر باب مینن ڈیز اور ان کی اہلیہ پر رشوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابقامریکی سینیٹر باب مینن ڈیز اور ان کی اہلیہ دونوں پر اختیارات کے غلط استعمال اور مصری حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزامات ہیں۔ڈیموکریٹک سینیٹر مینن ڈیز امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین ہیں اور سینیٹر باب پر مصری حکام کو حساس معلومات فراہم کرنے کا بھی الزام ہے۔امریکی سینیٹر کے گھر کی تلاشی کے دوران ایک لاکھ ڈالر مالیت کا سونا اور 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر نقد برآمد ہوئے تھے ۔
جموںمقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں آج بارودی سرنگ کے دھماکے میں6 بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ یہ واقع...
لندن برطانیہ کے مسابقتی نگراں ادارے نے گزشتہ روز سرچ انجن مارکیٹ میں گوگل کی غالب پوزیشن اور صارفین اور...
کراچیسعودی وزارت توانائی کے مطابق،سعودی عرب کا یورینیم کی افزودگی اور فروخت شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔برطانوی...
کراچی بھارتی وزارت داخلہ نے گزشتہ روز بتایا کہ روسی فوج میں خدمات سرانجام دینےوالا ایک بھارتی شہری مارا گیا...
کراچیامریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے الوداعی خطاب میں امریکا کی خارجہ پالیسی کا دفاع کیا گیا۔اپنے خطاب میں...
کیپ ٹائون جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد...
صنعایمن کے وسطی صوبے البیضا میں ایک گیس اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں زبردست آگ بھڑک اٹھی جس سے کم از کم 15...
پیرس فرانس میں قومی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ ملک میں شرح پیدائش گزشتہ سال گر کر 1945میں دوسری جنگ عظیم کے...