اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ مقامی طور پر تیار کردہ انجیکشن، جو مبینہ طور پر پنجاب میں متعدد مریضوں کی بینائی کو نقصان پہنچانے کا باعث بنا ہے، مارکیٹ سے واپس منگوا لیا گیا ہے جبکہ سپلائرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملتان، قصور، لاہور اور صادق آباد سے رپورٹس موصول ہوئی ، 5 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو 3 روز میں رپورٹ پیش کرے گی،تحقیقات کے بعد قانون کے مطابق تادیبی کارروائی کی جائے گی ،انجیکشن درآمد کرنے کے لائسنس، تقسیم کے عمل اور انجیکشن لگانے والے ڈاکٹروں کے اہلیت کے معاملے کو بھی دیکھ رہے ہیں ۔
کراچیپرتگال کے شہر لزبن میں پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات کی ادائیگی کردی گئی۔ تدفین آج مصر کے شہر...
واشنگٹن امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی ۔امریکی میڈیا رپورٹس...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے آ ئی سی سی چیمپنز ٹرافی2025 کے دوران فول پروف سیکیورٹی کے لیےپاک فوج اور...
کراچینیوی گیشن میں دشواری، پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی اور ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیاروں کے کپتانوں کو نئی...
سیالکوٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات میں کوئی حقیقت نہیں‘پر...
لاہورملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافہ متوقع ہے‘ایف بی آر کے مطابق تنخواہ دار طبقے سے رواں...
پشاور خیبرپختونخوا حکومت نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے نئے...
راولپنڈی سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 31 مقدمات میں شاملِ تفتیش ہونے سے پہلے بانی پی ٹی آئی...