لندن (آئی این پی ) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد لندن پہنچ گئے ہیں تین دن قیام کے بعد27ستمبر کو وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنا 5 روزہ دورہ امریکا مکمل ہونے کے بعد لندن پہنچ گئے ہیں اور چرچل ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔ اسی ہوٹل میں ن لیگ کے رہنما اور شہباز شریف کے قریبی ساتھی ملک احمد خان بھی ٹھہرے ہوئے ہیں۔ لیگی رہنما ملک احمد خان سے جب مقامی صحافیوں نے سوال کیا کہ انکی نگراں وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے جواب میں نگراں وزیراعظم کی ہوٹل میں موجودگی سے ہی لاعلمی کا اظہار کر دیا۔
اسلام آباد ناکام احتجاج ،حکومت غیر رسمی بیان جاری کرے گی، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے پس منظر میں حکومتی...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت میں عوامی مفاد پہلی کی درخواست دائر کر دی گئی، کوئٹہ فلائی اوور کی تعمیر کو...
اسلام آ باد اخراجات میں کمی کےدعووں اور کفایت شعاری اقدامات کےباوجود وفاقی حکومت کےامورچلانے کے اخراجات...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلامکے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے الزام لگایا ہے کہ 8فروری 2024ء کے انتخابات جعلی...
بونیر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار...
خضدار مختلف علاقوں میں دو مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ۔ پہلے واقعہ میں تحصیل نال کے...
ریاض سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر کی اسلحہ ساز کمپنیز کی جانب...
اسلام آبادحکومت نے بے نامی جائیداد یا ٹرانزیکشن کو قابل سزا جرم قرار دیتے ہوئے بے نامی جائیداد کی نشاندہی پر...