اسلام آباد (این این آئی) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کالعدم ہونے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہی نقصان ہوگا، یہ وہی ترامیم تھیں جو پی ٹی آئی دور میں آرڈیننس کے ذریعے آئیں تھیں، ہر دور میں سیاسی مخالفین پر مقدمات بنتے ہیں، القادر ٹرسٹ کیس نیب کے پاس واپس آجائیگا ۔ایک انٹرویومیں عرفان قادر نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس نیب کے پاس واپس آجائیگا، نیب کے دیگر ملزمان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
اسلام آ باد پیٹر ولیم لیوی ایشو،جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے حکومت نے مہلت مانگ لی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال...
اسلام آ باد پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر عمران...
نئی دہلی بھارتی صحافی کا وار خالی گیا، ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان پر دہشتگردی کا الزام ماننے...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت ہتھکنڈوں سے باز رہے، بیس ستمبر کو...
اسلام آباد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج پیر چودہ ستمبر کو گورنر اسٹیٹ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےامن و امان کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے 6ریجنزکے 26اضلاع کو...
دبئی دبئی میں فائنل کے بعدبھارتی کوچ سے سوال کیا گیا کہ ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی آپ کو کب ملے گی؟بھارتی ٹیم کے...
کراچیلندن میں چھاپہ، امریکی سفارتکار کو خاموشی سے امریکا منتقل کرنے کی رپورٹ،پولیس لاعلم،بچوں کی قابل...