کراچی (پی پی آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان سے کہا ہے کہ اپنے سالانہ ٹیکس گوشوارے30ستمبرتک جمع کرادیں ۔پی پی آئی کے مطابق ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر کو 30ستمبر بروز ہفتہ کو رات 8بجے تک ٹیکس اور ڈیوٹی جمع کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سرکاری افسر کی رہائش گاہ پر 13سالہ گھریلو...
کراچی ملک بھر کی طرح بلوچستان کے عوام بھی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بنانے کے حامی ہیں۔عوام اپنے دیرینہ...
لاہور پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی، صنعتی اور ادارہ جاتی روابط کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لینے کے...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سندھ بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی مالی امداد سے مبینہ غیر...
کراچی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہےکہ سندھ ایک تاریخی، تہذیبی اور ناقابل تقسیم وحدت ہے جس کی...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے نواب شاہ، سانگھڑ اور سکھر و دیگر اضلاع...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ جرائم کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، عوام جعلی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان کے علاقے نوشکی کے قریب دہشت گرد حملے میں میجر عمر منہاس ناصر اور...