اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) نیو گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کی افتتاحی تقریب آئندہ جولائی تک موخر ہو گئی ہے انٹرنیشنل ائرپورٹ جولائی 2024ء میں ملکی و غیرملکی پروازوں کیلئے کھولا جائیگا۔ پہلے ستمبر 2023ء‘ پھر اکتوبر 2023ء میں ائرپورٹ کے افتتاح کی تجاویز سامنے آئی تھیں مگر کووڈ 2019ء کے آنے سے ائرپورٹ کی تکمیل میں مزید 7ماہ کی تاخیر ہو گئی ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ 51ارب 30کروڑ روپے کی لاگت سے چین سی پیک کی ایک گرانٹ ان ایڈ منصوبے کے تحت اپنی کمپنیوں سے تعمیر کرا رہا ہے ۔
کراچی امریکہ کا 4.7 ارب ڈالر پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز میزائل کا معاہدہ، لاک ہیڈ مارٹن کو نئے میزائل کا بڑا کنٹریکٹ...
کراچی امریکا ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے پر رضامند؟ متضاد دعوے،ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا واشنگٹن اثاثے...
کراچی روس نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات اہم موقع ہے، تمام فریقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، کشیدگی کم کرنے...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر...
لاہورلاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک جاوید اقبال وینس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بیرون ملک جانے والے مسافر...
کراچی صدرٹرمپ کیخلاف اندرونی سیاسی جنگ شروع، برطرفی کی باتیں، ایران جنگ و خارجہ پالیسی ، صدرپر ذہنی طور پر...
کراچی اسرائیل سے مذاکرات ، حزب اللہ کی مخالفت،صہیونی حملوں میں 10افرادشہیدہوگئے۔ اسرائیل لبنان بات چیت پر...