اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ نے اپنے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی پر ممکنہ گرفتاری سے بچانے کیلئے قانونی ٹیم نے حکمت عملی تیار کر لی ہے اور مختلف آپشن پر مبنی رپورٹ نواز شریف کو پیش کر دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے ایک ہفتہ قبل قانونی ٹیم کی جانب سے سابق وزیراعظم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق درخواست ضمانت ایک نہیں بلکہ متفرق ایک دن، ایک یا دو ہفتے ضمانتوں کیلئے دائر کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق عدالت سے جتنے دن کی بھی ضمانت ملے گی اس کے اگلے دن نواز شریف سرینڈر کریں گے۔
کراچی امریکہ کا 4.7 ارب ڈالر پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز میزائل کا معاہدہ، لاک ہیڈ مارٹن کو نئے میزائل کا بڑا کنٹریکٹ...
کراچی امریکا ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے پر رضامند؟ متضاد دعوے،ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا واشنگٹن اثاثے...
کراچی روس نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات اہم موقع ہے، تمام فریقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، کشیدگی کم کرنے...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر...
لاہورلاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک جاوید اقبال وینس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بیرون ملک جانے والے مسافر...
کراچی صدرٹرمپ کیخلاف اندرونی سیاسی جنگ شروع، برطرفی کی باتیں، ایران جنگ و خارجہ پالیسی ، صدرپر ذہنی طور پر...
کراچی اسرائیل سے مذاکرات ، حزب اللہ کی مخالفت،صہیونی حملوں میں 10افرادشہیدہوگئے۔ اسرائیل لبنان بات چیت پر...