بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار

26 ستمبر ، 2023

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری اور ڈی جی مذہبی امور آصف علی فرخ نے حضرت میاں میرؒ کے سالانہ عرس کے دوسرے روز ʼʼ بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار ʼʼ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذاہب کے درمیان مکالمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔