شیخ زید ہسپتال، سہولیات و تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

26 ستمبر ، 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) شیخ زید ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ، ادویات کی قلت اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرامیڈیکل سٹاف کا احتجاج اور او پی ڈی کی بندش تیسرے روز بھی بند رہی،ڈاکٹر حسن رضا نے کہا کہ مطالبات نہ مانے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔