31مارچ تک مرغابی کے شکار کی اجازت

26 ستمبر ، 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس پنجاب نے وائلڈ لائف ایکٹ کی رُو سے مرغابی کے قانونی موسم شکار کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔ مراسلے کے مطابق جدول اول میں شامل واٹر فاؤلز کا موسم شکار یکم اکتوبرسے 31مارچ تک ہوگا۔