لاہور(کرائم رپورٹر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان نے دورہ چین کے دوران چینی صوبے جیانگ سو کے ڈپٹی گورنروآئی جی پولیس سے اہم ملاقات کی ۔ آئی جی عثمان انور نے کہاکہ جیانگ سو کے پولیس چیف جنہیں چین میں ڈپٹی گورنربھی کہا جاتا ہے جلد پنجاب کا دورہ کریں گے۔ آئی جی کی قیادت میں پنجاب پولیس افسران کے وفد نے آنجہانی چینی لیڈر چئیرمین ماؤزے تنگ کی رہائش گاہ کا دورہ بھی کیا۔
لاہوردی یونیورسٹی آف لاہور اور یونیورسٹی آف پلائ مائوتھ کے باہمی اشتراک سے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار...
لاہور عظیم صوفی بزرگ حضرت سیّد شاہ جمال قادریؒ کے 399ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز رسمِ چادر پوشی سے ہوا۔...
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کا...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت22سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
لاہورصوبائی وزیر و کو چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان بلال یاسین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے لاہور...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر کے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹس کا ڈیٹا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ پر...
لاہور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے ریلوے ورکشاپ مغل پورہ میں ریلوے ورکرز یونین نظریاتی کے...
لاہور صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا، جس میں ممکنہ سموگ کے خطرات سے...