15 ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

26 ستمبر ، 2023

لاہور(کرائم رپورٹر) 15 ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے، ڈی آئی جی آپریشنز نے اسد محمود قریشی کو اسلام پورہ ، رائےناصر کو ریس کورس ، راونعیم کوتھانہ ہئیر، یاسر چیمہ گلبرگ ، بلال عربی لوہاری گیٹ، انسپکٹر سبطین کوموچی گیٹ ،رضوان رنگ محل ، اعتزاز سورایا باٹا پور ، حماد شاہ گوالمنڈی، دلاور جٹ گلشن راوی ، زاہد حسین شاہ لوئرمال ،واجد جہانگیر گڑھی شاہو اور ہاشم رضا کو اکبری گیٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔