ہائیکورٹ،8دن کابچہ اور3ماہ کی بچی ماں کے حوالے

26 ستمبر ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے8دن کے بچے کوماں کے حوالے کرنیکا حکم دیدیا، وکیل قرۃالعین عینی نے موقف اپنایا کہ شوہر نے بچہ چھینا ،مار پیٹ کردرخواست گزار کو گھر سے نکال دیا ۔دوسرے کیس میں جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 3 ماہ کی بچی جنت فاطمہ کو والدہ کودینے کا حکم دے دیا۔