پنجاب ، ڈینگی کے155 نئےکیسزکی تصدیق

26 ستمبر ، 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبہ بھر میں گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران 155 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 63 نئے مریض سامنے آئے ۔