نوازشریف کی توصیف قریشی کے انتقال پرتعزیت

26 ستمبر ، 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کاجنرل سیکرٹری یوتھ ونگ وقاص قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ،ان کے سسر اور سینئر لیگی رہنما توصیف قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔علاوہ ازیں کیپٹن (ر) صفدر نے بھی مرحوم توصیف قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔