صاف پانی مفت سپلائی کا ٹھیکا آؤٹ سورس ہوگا

26 ستمبر ، 2023

کراچی (اسد ابن حسن) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے لینڈ اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے ادارے کی ملکیت ایک اور سہولت اسپورٹس کمپلیکس کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔