کراچی،مختلف علاقوں میں شہری کی فائرنگ اور مبینہ پو لیس مقابلے میں4 ڈاکو ہلاک ، 2 زخمی

26 ستمبر ، 2023

کراچی (نمائندہ جنگ)مختلف علاقوں میں شہری کی فائرنگ اور مبینہ پو لیس مقابلے میں مجموعی طور پر4 ڈاکو ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ، اسلحہ ، نقدی ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کرلیا