چین کاتوڑکرنےکیلئےامریکانےبحرا لکاہل کی دواقوام کوتسلیم کرلیا

26 ستمبر ، 2023

واشنگٹن (اے ایف پی ) امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کا توڑ کرنے کے لیے بحرا لکاہل میں واقع دو ممالک کوک آئی لینڈز اور’’ نومنڈے ‘‘ کو تسلیم کرلیا ہے ۔