اسلام آباد (نمائندہ جنگ )نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے پیر کو چین کے شہر نانجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ٹیلیویژن فیسٹیول 2023ء میں شرکت کی اس موقع پروزیر اطلاعات سے چین کے وزیرنیشنل ریڈیو اور ٹیلیویژن ثائو شومی نے ملاقات کی وزیر اطلاعات نے ٹیلیویژن فیسٹول کے انعقاد پر چینی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔
لاہورفائونڈرز گروپ کے راہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اب رول اوور کی بجائے خود انحصاری کی منزل کی جانب...
لاہور ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے مینوفیکچررز کیلئے سٹاک سے متعلق مسائل حل کر...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی نے کراچی آئی ٹی پارک کے ڈیزائن کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس کیلئے...
اسلام آ باد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے چاول کی برآمدات کا ہدف 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کی...
لاہور عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ سے24قیراط فی تولہ سونا 4600روپے مہنگا ہو کر...
کراچیایف آئی اے پشاور نے مینگورہ بازار سے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر علیمہ خان نے اپنی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا...
لاہور سعودی ائیرلائن مسافرو ں کا سامان ریاض میں ہی چھوڑ آئی سفر کرنیوالے بیشتر متاثرہ مسافر عمرہ زائرین ہیں...