جعلی دودھ تیار کرنیوالی ڈیری پکڑی گئی

26 ستمبر ، 2023

لاہور ( خصوصی رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے قصور میںسفید محلول سے جعلی دودھ تیار کرنیوالی ڈیری پر چھاپہ مار کر 50کلو پائوڈر، 48کلو گھی تلف کر کے مقدمہ درج کر لیا۔