برائلر گوشت 8روپے کلومہنگا

26 ستمبر ، 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافہ سے527روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافہ سے351 روپے کلو، فارمی انڈے1روپے اضافہ سے 291روپے درجن ہوگئے۔