ہائیکورٹ، چینی اسٹاک سے متعلق پورٹل پر تفصیلات کے حکم کے نوٹیفکیشن کیخلاف نوٹیفکیشن معطل کے حکم امتناع میں توسیع

26 ستمبر ، 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نےچینی کے اسٹاک سے متعلق پورٹل پر تفصیلات دینے کے حکم کے نوٹیفکیشن کیخلاف شوگر ملوں کی دائر درخواستوں پر نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کے حکم امتناعی میں توسیع کردی،عدالت نےآئندہ سماعت پر وکلاء کو مزید دلائل کے لیے طلب کرلیا۔