الیکشن کمیشن ،سندھ کے ضمنی بلدیا تی انتخابات کا شیڈول جاری

26 ستمبر ، 2023

اسلام آباد(اے پی پی/نمائندہ جنگ) الیکشن کمیشن نے سندھ کے ضمنی بلدیا تی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 5 نومبر کو ہو گی۔