صحافی خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

26 ستمبر ، 2023

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے گرفتار صحافی خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔ سماعت 27 ستمبر تک ملتوی کر دی۔