کراچی(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے گزشتہ روز اپنے اراکین سے کینیڈا کے اہم شہروں میں بھارتی سفارتی خانوں کے باہر احتجاج کی اپیل کی ہے۔کینیڈا میں سکھ فار جسٹس کے ڈائریکٹر جتندر سنگھ گریوال نے گزشتہ روز کہا کہ ان کی تنظیم ٹورنٹو، اوٹاوا اور وینکوور میں بھارتی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کے باہر مظاہروں کی قیادت کرے گی تاکہ رہنما کے قتل کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھائی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ ہم کینیڈا سے بھارتی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاہم اوٹاوا اور ٹورنٹو میں بھارت کے سفارتی نمائندوں نے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
لاہور لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں پر قابو پانے کیلئے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے نشاندہی کی ہے کہ حکومت پہلے...
لاہورآل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کے رہنماؤں نے وزیر اعظم پاکستان ، وزراء اعلیٰ سے مطالبہ ہے...
بگوٹا براعظم امریکا کے ملک کولمبیا میں باغیوں کی تنظیم نیشنل لبریشن آرمی کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد...
مظفرآباد 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قانون سازاسمبلی کے متوقع خصوصی اجلاس کے حوالے سے انتظامات کو...
لاہور بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ذرائع کے مطابق2 بینک چیکس باؤنس...
کولکتہ بھارتی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کے مجرم کو گزشتہ روزعمر قید کی سزا سنائی گئی،اس جرم نے...
لاہور اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کیس میں گواہان کو...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیس میں رجسٹرار آفس کو سید اقتدار حیدر کے...