دبئی (اے ایف پی ) عالمی شہرت یافتہ مصور پکاسو کے 1932ء کے شکا ہکار فن پارے 1932ء میں اپنی مسٹریس میری تھیر لیے والٹر کے پور ٹریٹ کی دبئی میں دو روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیاہے ۔ جو اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہوگی ۔ جس کے بعد اسے لندن اور ہانگ کانگ روانہ کردیا جائے گا ۔ اس شاہکار کی نیلامی سے ایک کروڑ 20لاکھ ڈالرز حاصل ہونے کی تو قع ہے ۔
حیدرآبادبھارت حیدرآباد میں ایک عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے 5 سال سے کم عمر والے 6 بچوں سمیت 17...
فیروزوالہلاہور شیخوپورہ روڈ پر 3 مختلف حادثات میں 3 نوجوان ہلاک، جوئیاں والا موڑ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی...
چارسدہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز بل کو بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے...
کراچی جرمنی کا ایک مسافر طیارہ 10منٹ تک بغیر پائلٹ اُڑتا رہا کیونکہ اس کا ایک پائلٹ بیت الخلاء گیا ہو اتھا...
اسلام آبادپاکستان پیپلزپارٹی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے چئیرمین...
ظفروال ظفروال کے نواحی قصبہ ڈیلرہ میں بھارتی نایاب نسل کوبرا10 فٹ لمبا کھیتوں سے برآمد ہوا کسانوں نے اپنی مدد...
لاہورحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جو فتح پاکستان کو ملی اس کے نتیجے میں بھارت نے...
لاہور پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے آئندہ وفاقی بجٹ میں حکومت سے 10فیصد اضافی...