سسلین مافیا کے سرغنہ کا انتقال

26 ستمبر ، 2023

روم (اے ایف پی)تین دہائیوں تک مفرور رہنے کے بعد رواں برس جنوری میں گرفتار ہونے والے سیسلین مافیا کے سرغنہ 61 سالہ میٹیو میسینا دینارو وسطی اٹلی کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔