روس نے عالمی عدالت کے صدر کو مطلوبہ فہرست میں شامل کر لیا

26 ستمبر ، 2023

ماسکو/جنیوا (اے ایف پی) روس نے گزشتہ روز کہا کہ اس نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی گرفتاری کی کوشش کرنے والی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے صدر کو اپنی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔